109

پاکستان میں انتخابات پر دفعہ 144کا خودکش حملہ

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) دنیا کے الیکشن میں جلسہ ہوتا ہے ریلی ہوتی ہے جلوس ہوتا ہے لیکن اس الیکشن میں چھاپہ ہوتا ہے گرفتاری ہوتی ہے اور راستہ روکا جارہا ہے،ہم میدان خالی نہیں چھوڑینگے، اس بار یہ سب کچھ جو کیا جارہا ہے وہ ایک شخص کو پچھلے دروازے سے لا کر اقتدار پر بٹھانے کی کوشش ہے جو نہیں ہوگا” پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں