اسلام آباد ( آواز خلق ) سچ بولنا جرم ہے نامور صحافی صدیق جان، سرل المیڈا، مطیع اللہ جان ، اسد علی طور ، ثمر عباس ، جبران ناصر، عدیل راجہ، صابر شاکر ، شاہین صہبائی , اقرار الحسن پر سائبر کرائم کے تحت پرچے درج الزام ہے کہ قاضی القضاء کی شان میں گستاخی ہوئی ہے ۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ ن ، اے این پی اور پیپلز پارٹی کے وزراء اور اراکین اسمبلی کھلم کھلا ججز کی تضحیک کرتے رہے ہیں
85