اسلام آباد ( آواز خلق ) ملک میں 2018 جیسا انتخابی ماحول نہیں ہے۔۔۔گیلپ پاکستان نے سیاسی جوش و خروش بھی 2018 کے مقابلے میں کم قرار دے دیا. عالمی میڈیا پر غیر اعلانیہ پابندی ہے کہ وہ الیکشن کی کوریج نہیں کر سکتا ہے۔ غیر ملکی صحافیوں کو ویزے جاری نہیں کیے جا رہے ہیں۔ جب کہ پاکستان کی عدلیہ ، اسٹیبلشمنٹ اور الیکشن کمیشن واضح طور پر جانبداری کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
98