97

سائفر کیس کا اسٹیبلشمنٹ کا ڈکیٹیٹ فیصلہ

Spread the love

اسلام آباد ( اواز خلق ) سائفر کیس کا اسٹیبلشمنٹ کا ڈکیٹیٹ فیصلہ سنا دیا گیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 10 ، 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ سائفر کیس کی سماعت کرنے والے جج نے تمام عدالتی رولز کو روند کر کیس کی سماعت رات 12 بجے کے بعد تک مکمل کی اور فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ اس سے قبل 2 بار سائبر کیس کی تمام کاروائی کو کالعدم قرار دے چکی ہے۔ آج کپتان کے وکلاء نے چوبارہ کیس کی کاروائی کو پائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ واضح رہے امریکہ یہ تسلیم کر چکا ہے کہ سائفر ایک حقیقت ہے اور امریکہ نے پاکستان میں رجیم چینج کر کے عمران خان کی حکومت ختم کی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں