83

بھگوڑے کرپٹ کو مسلط کرنے سے پہلے عوام پر 2 خودکش حملے

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق) پاکستان میں عوام پر بھگوڑے کرپٹ نواز شریف کو مسلط کرنے سے پہلے عوام پر بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے دو خودکش حملے کردئیے گئے ہیں۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 5.67 روپےکا اضافہ کردیا ہے۔ جب کہ پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے لیٹر اضافہ کیا جارہا ہے۔ مہنگائی اور غربت میں پسے عوام پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے 49 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا جبکہ بجلی کی قیمت کی مد میں 98 ارب روپے عوام کی جیبوں سے نکال کر اشرافیہ پاکستان کی عیاشیوں پر خرچ کیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں