74

مشی الیکشن کمیشن کا EMS کے ذریعے دھاندلی کا منصوبہ

Spread the love

قنمبر شہداد کوٹ ( آواز خلق ) شہدادکوٹ کےریٹرنگ افسرنےالیکشن منجمنٹ سسٹم پرتحفظات کااظہارکردی اEMS میں پولنگ عملے کی معلومات درج تھیں لیکنEMSسےعملےکاریکارڈغائب ہوگیا،کمزرو EMS پر اعتبارمشکل ہے،خرابیوں بارےالیکشن کمشن،نادرا سے رابطہ کیامگر کوئی مثبت جواب نہ آیا۔ اگر مسئلہ حل نہ کیا گیا تو میں ذمہ دار نہیں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں