87

عوام پر ادویات کی قیمتوں کا بم حملہ

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) نگران حکومت نے عوام پر ادویات کی قیمتوں میں اضافے ک ابن گرا دیا۔ جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 60 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اس قبل عوام پر بجلی اور پیٹرول بم بھی گراۓ گئے ہیں۔ یکم فروری کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور کابینہ اجلاس میں جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری پر نوازشریف،شہبازشریف اور اسحاق ڈار آن بورڈ تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں