لاھور >آواز خلق ) ڈیفینس کی توسیع پر “ھیر “ گاؤں کے مقامی افراد کی سولہ ایکٹر زمین کو سستے داموں قبضہ کرنے پر جھگڑا ہوا اور مقدمہ “ افواج پاکستان کی توہین “کا درج کر لیا گیا ۔ اس گاؤں کے لوگ اپنی زمینیں فروخت نہیں کرنا چاہتے۔ ،جب حدود آرڈنینس کا اختیار شرابی اور زانی تھانیداروں کے ہاتھ آیا تو قانون کا مذاق ایسے شروع ہی ہوا تھا۔
112