اسلام آباد ( آواز خلق ) الیکشن سے ایک روز قبل عوام پر گیس کی قیمتوں میں آضافے کے ساتھ خودکش حملہ کر دیا گیا۔ گیس کی قیمت میں 365 فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔ اس سے قبل عوام پر بجلی ، پیٹرول اور ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے بم گراۓ جا چکے ہیں۔ ان تمام اقدامات میں تمام قومی چور آن بورڈ ہیں۔ مہنگائی اور غربت میں پسے ہوۓ عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو جاۓ گا اور مہنگائی کو نیا طوفان ملک کو تباہ کر دے گا۔
103