341

این اے 130 کا ریٹرنگ آفیسر تبدیل لاڈلے کو کی ڈیل

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) الیکشن 2024 لاہور کے حلقہ این اے 130 میں ڈیل یافتہ نواز شریف اور ڈاکٹر یاسمین راشد امیدوار تھے۔ رات گئے کے رزلٹ میں ڈاکٹر یاسمین راشد واضح برتری سے جیت چکی تھیں۔ صبح حلقہ کے ریٹرنگ آفیسر کو اچانک تبدیل کر دیا گیا۔ جس کے بعد کرپٹ لاڈلا اس حلقے سے فاتح قرار پا گیا۔ جب کہ فارم 45 کے مطابق نواز شریف شکست کھا چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں