174

اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے کو مانسہرہ سے عبرتناک شکست

Spread the love

مانسہرہ ( آواز خلق) الیکشن 2024 خیبرپختونخوا کے شہر مانسہرہ سے اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے نواز شریف کو 25 ہزارووٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار کو 1 لاکھ پانچ ہزار سے زائد ووٹ ملے جب کہ اسٹیبلشمنٹ کے نواز شریف کو 80354 ووٹ ملے۔ لاہور سے بھی اسٹیبلشمنٹ کے امیدوار نواز شریف کو جعلسازی سے جتوایا گیا۔ اور اس کے لیے ریٹرنگ آفیسر کو تبدیل کرنا پڑا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں