لاہور ( آواز خلق ) الیکشن 2024 میں قیدی نمبر 804 نے اسٹیبلشمنٹ کی گیم الٹ دی۔ پاکستان کے عوام نے ووٹ سے اسٹیبلشمنٹ پر ریڈ لائن لگا دی۔ ملک بھر میں عمران خان کے امیدوار واضح طور پر الیکشن جیت چکے ہیں۔ جب کہ اسٹیبلشمنٹ اب جعل سازی سے نتائج کو تبدیل کرنے کے لیے جعل سازی میں مصروف عمل ہے۔ دنیا کے سب بڑے طاغوت اور اس کے حواریوں کو شکست کا سامنا ہے۔
103