173

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ڈپٹی کمشنر خوشاب مستعفی

Spread the love

خوشاب ( آواز خلق ) ڈپٹی کمشنر خوشاب جو کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر بھی تھے انہوں نے اپنے ڈپٹی کمشنر کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ ان کو کہنا تھا کہ انہوں نے30 سال عزت ایمانداری سے ملازمت کی ہے۔ گزشتہ 3 روز میں جس طریقے سے ان پر الیکشن میں دھاندلی کے لیے دباؤ تھا اس کی وجہ سے وہ ملازمت سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔ ابھی مزید استعفے بھی آنے کی توقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں