اسلام آباد ( آواز خلق ) پاکستان 2024 کے الیکشنز کے نتائج کی تبدیلی کو انتخابات کو مانیٹر کرنے والی تنظیم فافین نے نتائج میں تبدیلی کو مسترد کر دیا ہے۔ فافین کے سربراہ سرور باری نے کہا ہے کہ فارم 45 کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار واضح اکثریت سے جیت چکے ہیں۔ پاکستان آرمی کی سابق فوجیوں تنظیم ایکس سروس مین سوسائٹی نے بھی الیکشن کے نتائج کو تبدیل کرنے کو مسترد کر دیا ہے۔
148