134

دھاندلی زدہ فارم 47 الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے غائب

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) لاہور کے حلقہ این اے 130 سے اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے کو فاتح قرار دئیے جانے کے بعد فارم 47 الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے آپ لوڈ ہونے کے کئی گھنٹے کے بعد ہٹا دیا گیا۔ اس حلقے سے نواز شریف کے مد مقابل ڈاکٹر یاسمین راشد ہیں۔ رات گئے تک ڈاکٹر یاسمین اس حلقے سے واضح برتری سے جیت رہی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں