لاہور ( آواز خلق ) انتخابات کے نتائج مکمل ہونے سے پہلے اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے چور نے دوبارہ تمام قومی چوروں کو متحد ہونے کی دعوت دے دی۔ شہباز شریف کو یہ ٹاسک دی آگیا کہ تمام قومی چوروں کو ساتھ ملا کر حکومت بنانے کے لیے ملاقات کریں۔ اب یہ تمام اپنا پانا حصہ طے کریں گے۔ اسرائیل کو تسلیم کرنا ان کا ایجنڈا ہو گا۔ طاغوت اور اس کے حواریوں نے پاکستان کو مستقل امریکی غلامی میں رکھنے کا اتحاد بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
147