اسلام آباد ( آواز خلق) پاکستان مجلس وحدت المسلمین کی قومی اسمبلی میں انٹری ہو گئی ہے۔ جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد اُمیدوار اب مجلس وحدت المسلمین میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔ انتخابی قوانین کے تحت آزاد امیدواروں کو 3 روز میں کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرنی ہوتی ہے۔ اب تک تحریک انصاف کی سب سے مضبوط اتحادی مجلس وحدت المسلمین ثابت ہوئی ہے
171