اسلام آباد ( آواز خلق ) ابتدائی نتائج کی تیاری اور اعلان نے منظم الیکشن کو گہنا دیا ہے۔شفافیت پولنگ اسٹیشن پر قائم رہی لیکن آر او کے دفتر پر شفافیت پر سمجھوتا ہوا، 28 فیصد پولنگ اسٹیشن پر افسران نے فارم 45 کی کاپی مبصرین کو نہیں دی”عام انتخابات، فافن کی ابتدائی مشاہدہ رپورٹ جاری
127