لاہور ( آواز خلق ) انتخابات 2024 کے نتائج میں دھونس اور دھاندلی سے انکار کرنے پر محکمہ زراعت کے اہلکاروں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ ملک بھر کی طرح ڈی پی او کو حکم دیا گیا کہ وہ یہاں سے نتائج تبدیل کروائیں اور فاتح امیدوار زرتاج گل کو ہراوئیں۔ جس پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے نے انکار کر دیا۔ جس کے بعد نامعلوم افراد نے انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔
225