اسلام آباد ( آواز خلق ) انتخابات 2024 کے نتائج کو روک کر جو جعلی فارم 47 پر جاتی کیا گیا تھا۔ نتائج کو عدالتوں میں چیلنج کیے جانے کے بعد الیکشن کمیشن نے ویب سائٹ سے قومی اسمبلی کے سارے فارم47 ہٹادیے، پاکستان میں الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ بھی بند کر دی گئی۔ عالمی مبصرین نے بھی انتخابات کے نتائج کو روکنے اور تبدیل کرنے پر تنقید کی ہے۔
130