145

مقتدر قوتوں کے چہرے پر طمانچے کی گونج

Spread the love

کراچی ( آواز خلق ) اس زور دار طمانچے کی گونج پورے ملک میں سنائی دی اور اس کا نشان مقتدر قوتوں کے چہرے پر مسلسل دکھائی دیتا رہے گا ۔ حافظ نعیم الرحمان نے جماعت اسلامی کے قرون اولیٰ کے اراکین کی یادتازہ کردی ۔ الیکشن 2024 میں اسٹیبلشمنٹ کی دھاندلی بے نقاب ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں