145

صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ بھی ممبر صوبائی اسمبلی بھی

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) ‏یہ لیں جناب فارم 45 فارم 47 کے بعد فارم 49
Final consolidated Result
کس کا سیریل نمبر پر 16 پر ہیں جناب صادق سنجرانی جوکہ ایوان بالا کے چیئرمین ہیں صدر پاکستان بھی رہتے ہیں لیکن بلوچستان کے دوردراز کے ضلع چاغی (Rekodiq)سے صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ھو گئے ہیں۔ وجہ کون بتائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں