راولپنڈی ( آواز خلق ) فاتح کپتان عمران خان نے اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات کے بعد علی امین گنڈاپور کو وزیر اعلی خیبرپختونخوا نامزد کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف مسلسل تیسری بار خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے جارہی ہے۔ دوسری بار دو تہائی اکثریت خیبرپختونخوا کے عوام نے عمران خان کے نام کی ہے۔
116