109

ادھاندلی کے خلاف بلوچستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

Spread the love

کویٹہ ( آواز خلق ) 2024 کے انتخابات میں دھاندلی زدہ نتائج کو بلوچستان نے مسترد کر دیا۔ دھاندلی کے خلاف بلوچستان میں ہڑتال کی کال دی گئی تھی جس پر پورے صوبے میں بھرپور ہڑتال کی گئی۔ کاروبار اور ٹرانسپورٹ مکمل طور بند رہی۔ عوام نے اپنا مینڈیٹ چرانے کے خلاف ردعمل دے دیا ہے۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ فارم 45 کے مطابق نتائج جاتی کیے جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں