اسلام آباد ( آواز خلق ) حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 7 فیصد اضافہے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ابھی چند دن قبل گیس کی قیمتوں میں 35 فیصد اضافہ کیا گیا تھا۔ رواں ماہ گیس کے بلوں نے شہریوں کو شدید پریشان کر رکھا ہے اور اب وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں مزید 67 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے
131