122

‏پتہ پتہ بوٹا بوٹا درد ہمارا جانے ہے

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) پاکستان میں انتخابات کے بعد نتائج میں دھاندلی کے بعد عالمی میڈیا اور مبصرین کی جانب سے الیکشن کمیشن اور اسٹیبلشمنٹ کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ برطانیہ ، یورپی یونین ، دولت مشترکہ اور آسٹریلیا کے مبصرین نے کہا ہے کہ عمران خان کی جماعت تحریک انصاف واضح طور الیکشن جیت چکی ہے۔ مگر ملٹری اسٹبلشمنٹ نتائج پر اثر انداز ہو رہی ہے۔ اس ضمن میں عالمی جریدے ٹائمز نے نے بھی ملٹری اسٹبلشمنٹ پر تنقید کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں