181

دھاندلی سے انکار پر این اے 15 کی ریٹرنگ آفیسر تبدیل

Spread the love

‏پشاور ( آواز خلق ) مانسہرہ کے حلقہ این اے 15 کی ایماندار خاتون RO کو الیکشن نتائج تبدیل نہ کرنے پر ہٹا دیا گیا؟ واضح رہے کہ این اے 15 سے نواز شریف کو شکست کا سامنا کرنا آپڑا تھا۔ جہاں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار نے نواز شریف کو بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔ خاتون افسر نے رزلٹ تبدیل کرنے سے انکار کیا تھا۔ اس سے قبل این اے 130 کے ریٹرنگ آفیسر کو بھی تبدیل کر کے نواز شریف کو فاتح قرار دیا گیا تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں