اسلام آباد ( آواز خلق ) 2024 کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف نے آج احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔ آئین پاکستان ہر شہری کو پُرامن احتجاج کی اجازت دیتا ہے لیکن اسلام آباد میں پی ٹی آئی کو درخواست کے باوجود پرامن احتجاج کی اجازت نہیں دی جارہی۔ اسلام آباد انتظامیہ نے احتجاجی مقام پر کھدائی کردی پتہ نہیں یہ سب ہماری سپریم کورٹ، ہائیکورٹ کو نظر آتا ہے؟
150