162

پاکستان میں آئینی حق کے تحت احتجاج جرم قرار

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) پاکستان میں آئین مکمل طور تہہ و بالا کر دیا گیا ہے۔ انتخابات میں ووٹ چوری ہونے پر اپنے آئینی حق کے تحت احتجاج کرنا جرم بن گیا۔ لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج پر پولیس نے کم عمر بچے کو والدہ سمیت گرفتار کر لیا۔ زیر نظر تصویر میں مرد اہلکار خاتون اور بچے کو حراست میں لے رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات میں مینڈیٹ چوری پر پر امن احتجاج کی کال دی تھی۔ جس پر عوام نے لیبک کہتے ہو بھر پور شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں