154

شریک جرم کمشنر راولپنڈی نے مخبری کر دی

Spread the love

راولپنڈی ( آواز خلق ) کمشنر راولپنڈی لیاقت چھٹہ نے میڈیا کے سامنے اعتراف کیا کہ انہوں نے دباؤ میں آ کر ڈی آر آواز اور آر آواز پر دباؤ ڈال انتخابات میں دھاندلی کروا کر پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو ہروایا۔ انہوں نے یہ کام الیکشن کمیشن کے دباؤ پر کیا۔ جس پر وہ اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا اور انہیں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ آج لیاقت چھٹہ کو گرفتار کرنے والے اور دھاندلی میں مدد دینے والے آر پی او راولپنڈی اپنی فیملی سمیت لندن روانہ ہوگئے ۔ جس کے پولیس کا سابق کمشنر راولپنڈی کے پی اے کے گھر پر چھاپہ۔۔” پولیس بیرونی دروازے کے تالے توڑ کر گھر میں داخل ہوئی، گھر کی تلاشی لی اور جو کاغذات ملے قبضے میں لے لیے۔پولیس نے ہم سب گھر والوں کے موبائل فون بھی قبضے لے لئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں