لاہور ( آواز خلق ) 8 فروری کو انتخابات ہونے کے بعد گزشتہ روز لاہور کے رائل پارک کے علاقے میں پرنٹنگ پریس پر اینکر راۓ ثاقب نے سورس کی اطلاع پر چھاپہ مار کر قومی اسمبلی کے دو حلقوں کے جعلی بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ کو بے نقاب کردیا۔ پرنٹنگ پریس کے عملے نے بتایا کہ 2 گھنٹے پہلے آرڈر ملا کہ بیلٹ پیپرز پرنٹ کرنے ہیں۔ واضح رہے اس میں این اے 15 مانسہرہ کے بیلٹ پیپرز چھاپے جارہے تھے یہ وہ حلقہ ہے جہاں سے نواز شریف الیکشن ہار گئے تھے۔
157