126

انٹرنیٹ کی بندش پاکستان کو کروڑوں ڈالر کا نقصان

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق) پاکستان میں گزشتہ 2 سال سے متعدد بار انٹرنیٹ سروس کو بند کیا گیا۔ یہ سب ایک سیاسی جماعت کے بعغض میں کیا گیا لیکن اس مشق سے ملک پاکستان کو کروڑوں ڈالرز کا نقصان پہنچ چکا ہے ۔ بھوکی ننگی عوام کا 50 ارب الیکشن میں برباد کرنے کے بعد اب انٹرنیٹ کی بندش کر کے روز کا 75 لاکھ ڈالر کا نقصان کیا جا رہا ہے. یہ ظلم عظیم آج بھی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں