164

عمران ریاض خان پھر جبر کا شکار گھر سے گرفتار

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) اینکر عمران ریاض خان کو گزشتہ رات ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گای۔ انہوں نے مریم نواز کے بیان کرپشن میری ریڈ لائن کے بیان پر وی لاگ کیا تھا۔ عمران ریاض خان کو ضلع کچہری پیش کردیا گیا۔ عمران ریاض کی گرفتاری اینٹی کرپشن نے ڈالی ہے۔ عمران ریاض اور انکے والد پر تھرابی جھیل کا ٹھیکہ اونے پونے داموں لینے کا الزام ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد کے روبرو پیش کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں