93

پاکستان میں آزادی اظہار راۓ جرم قرار ایکس سروس معطل

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) پاکستان میں آزادی اظہار رائے جرم بن چکا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور دھاندلی کے ذریعے مسلط کیے جانے والے کرپٹ حکمران ٹولے کے سچ برداشت کرنا ناممکن ہو چکا ہے۔ پاکستان میں گزشتہ 6 روز سے ایکس ( ٹوئیٹر) کی سروس بندش کا شکار ہے۔ 24 گھنٹوں میں 1 بار سروس کھول کر چیک کیا جاتا ہے کہ عوام نے ووٹ چوری ہونے پر سوال کرنا بند کیا ہے یا نہیں۔ پھر سروس کو معطل کر دیا جاتاہے۔ اس تمام معاملے میں ملوث قوتوں کو امریکہ کی آشیرباد حاصل ہے۔ جب کہ عالمی ادارے بھی خانہ پری کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں