اسلام آباد ( آواز خلق ) مسلم لیگ ن مینڈیٹ چور ہے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنی جماعت کو مینڈیٹ چور قرار دے دیا۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ انتخابات میں عوام پاکستان تحریک انصاف کو مینڈیٹ دیا ہے۔ جب کہ مسلم لیگ ن اور اس کی اتحادی جماعتوں کا مینڈیٹ جعلی اور فارم 47 کا ہے۔ جو کہ اسٹیبلشمنٹ نے دلوایا ہے۔
144