140

پاکستان کا سن 47 سے فارم 47 تک کا سفر

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) پاکستان کا سفر 76 سال پہلے 1947میں انگریز سامراج سے آزادی حاصل کر کے شروع ہوا تھا۔ جو بعد میں اسٹیبلشمنٹ نے فاتم47 تک پہنچایا ہے۔ ڈکیٹیٹر ایوب خان نے مادر ملت کو دیا گیا مینڈیٹ فارم 47 پرخوری کیا۔ اس کے مشرقی پاکستان میں شیخ مجیب الرحمٰن کا مینڈیٹ بھی فارم 47 کے ذریعے چھینا گیا جس کا نتیجہ سقوط ڈھاکہ کی صورت میں سامنے آیا۔ اب 2024 میں عوام کے عمرآن خان کو دئیے گئے مینڈیٹ کو بھی فارم 47 سے چوری کر لیا گیا ہے۔ جس کا ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں