119

قومی چور حکومت کا عوام پر پیٹرول بم حملہ

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) عوام کو مفت بجلی دینے کا وعدہ کرنے والی قومی چوروں۔ کی حکومت نے عوام پر بجلی کی قیمت میں اضافے کے ساتھ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا بم بھی عوام پر چلا دیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ جس کے بعد ملک میں مہنگائی مزید اضافہ ہو گا۔ اس قبل بجلی فی یونٹ 7.13 روپے مہنگی کی جا چکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں