109

توشہ خانہ کیس مدعی عمر فاروق،اشتہاری ملزم

Spread the love

یاسلام آباد ( آواز خلق ) توشہ خانہ کیس میں مدعی اشتہاری نکلا۔ مدعی تھانے میں اندارج مقدمہ کی درخواست کے لیے بیرون ملک سے پاکستان آیا نہیں ۔ توشہ خانہ گھڑی خریدنے کے دعویدارعمر فاروق کی مدعیت میں درج 2 مقدموں نے پنڈورا باکس کھول دیا،ایف آئی آر کے مطابق عمر نے تھانے آکر درخواست دی،ایف آئی اے نے انکشاف کیا کہ ملزم تو اشتہاری ہے،باہرسے آیا ہی نہیں،اسلام آبادہائیکورٹ کا آئی جی کوملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم۔۔!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں