اسلام آباد ( آواز خلق ) آئی ایم ایف سے آگہی قسط کے حصول کے لیے تنخواہ درا اور غیر تنخواہ دات طبقے پر ٹیکس لگانے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تیاری مکمل ہے۔ ٹیکس میں اضافے سے ریونیو میں 500 ارب روپے کا اضافہ ہو گا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس کا بوجھ دوگنا کرنے کی سفارش کی ہے تاکہ ان کی تفریق ختم کر دی جائے، سلیبس کی تعداد سات سے کم کر کے چار کر دی جائے اور پنشنرز کو پرائیویٹ آجروں کی شراکت پر ٹیکس چھوٹ ختم کر دی جائے۔
87