129

ٹرمپ الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار امریکن سپریم کورٹ

Spread the love

واشنگٹن ( آواز خلق) ٹرمپ کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔۔۔ الیکشن میں ٹرمپ بیلٹ پیپر ہوں گے، امریکی سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا، صدر کو منتخب کرنے کا اختیار ووٹرز کے پاس ہے، کسی ریاست کو یہ فیصلہ کرنے کا حق نہیں۔۔۔- سپریم کورٹ کے تمام 9 ججز کا متفقہ فیصلہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں