100

عوام کو دے کر تکلیف دیا جاۓ گا رمضان ریلیف

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) فارم 47 کی جعلی حکومت نے عوام کے لیے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کر دیا ہے۔ رمضان المبارک سے پہلے عوام پر بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر 800 ارب روپے کا ڈاکہ ڈالا گیا ہے اور اس کے بدلے صرف 7 ارب روپے کا رمضان ریلیف پیکج دیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمت میں 7.13 روپے فی یونٹ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 730 ارب روپے عوام سے وصول کیے جائیں گے۔ جب کی 70 ارب روپے پیٹرولیم مصنوعات کی مد میں عوام سے لوٹے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں