غزہ ﴿ آواز خلق ) اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا ہولوکاسٹ جاری ہے،عالم اسلام کے حکمران اور عالمی برادری مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ اسرائیل کا غزہ میں اسکول کی عمارت پر میزائل حملہ ۔ پناہ گزین بچوں کی بڑی تعداد اسکول میں مقیم تھی ۔ متعدد بچے شہید اور زخمی ہوگئےہیں،
92