115

حکومت نے کیلا اور پیاز کی درآمد پر پابندی لگا دی

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) مقامی مارکیٹ میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومت نے رمضان کے آخر تک کیلے اور پیاز کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے باعث چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے حکومت کو خط لکھ کر ان کی برآمدات پر مکمل پابندی عائد کرنے پر زور دیا تاکہ قیمتوں میں اضافے سے قوم کو مشکلات سے بچایا جا سکے۔ اس کے بعد حکومت نے افغانستان اور ایران کو کیلے کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ پیاز پیدا کرنے والے خلیجی ممالک کو فروخت کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں