لاہور ( آواز خلق ) پنجاب میں فارم 47 کے ذریعے مسلط کردہ وزیر اعلی مریم نواز کی توہین پر پہلی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ پنجاب میں انتقام کی سیاست کا دوبارہ آغاز ہو چکا ہے۔ جس میں سوشل میڈیا سے تعلق رکھنے والے نوجوان خاص طور پر نشانہ ہوں گے۔ واضح رہے کہ وہی خاتون ہیں جنہوں نے سپریم کورٹ میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ جمع کروائی تھی۔
205