115

آئی ایم ایف وائسراۓ وزیر خزانہ پاکستان مقرر

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) پاکستان کا وزیر خزانہ جس کو نامزد گیا گیا ہے وہ پاکستانی ہی نہیں۔ بلکہ ہالینڈ کی شہریت رکھتق ہے۔ نامزد وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے حوالے وفاقی کابینہ کا پہلے اجلاس میں یہ فیصلہ سامنے آیا ہے کہ نیدر لینڈ شہریت یافتہ نامزد وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو دوبارہ پاکستانی شہریت دیی جاۓ۔ محمد اورنگزیب اس وقت حبیب بینک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں