96

اشرافیہ جمہوریہ پاکستان یا اسلامی جمہوریہ پاکستان

Spread the love

‏اسلام آباد ( آواز خلق ) نیدرلینڈ کا ایک شخص محمد اورنگزیب پاکستانی نہیں ہے اس نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھایا،وزارت خزانہ کا قلم دان حاصل کیا اور پھر اس کے بعد پاکستان کی شہریت کے لیے درخواست دی۔ اور وزارت داخلہ نے اسی وقت درخواست کی منظوری کی اجازت دی اور دوسری طرف پانچ ہزار ڈالر میں پرویز مشرف کی ہاتھوں امریکہ کو فروخت ہونے والے دو پاکستانی بھائی احمد ربانی اور غلام ربانی 21 سال بےگناہ گوانتاناموبے میں گزارنے کے بعد پاکستان آئے تو ایک سال کی کوششوں کے باوجود نادرا انکو شناختی کارڈ جاری نہیں کر رہا اور پاکستان کی ایجنسیاں ان کی کلیرنس نہین کر رہی، واہ رے پاکستان کیا انصاف ہے۔۔۔اسی لیے تو میں کہتا ہوں یہ اشرافیہ جمہوریہ پاکستان ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان نہیں۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں