لاہور ( آواز خلق ) پنجاب کی راج دھانی پر فائز کلبیری کوئین کی مرسیڈیز گاڑی کی تزئین و آرائش کے لیے 2 کڑوڑ 73 لاکھ روپے جاتی کرنے کا حکم نامی سامنے آیا ہے۔ مریم نواز کی گاڑی کے ٹائر تبدیل کرنے اور پوشش کے لیے ایوان وزیر اعلی نے وزرات خزانہ کو 2 کڑوڑ 73 لاکھ روپے جاتی کرنے کی سمری بھیج دی ہے۔ جس کا مطلب ہے غریب آدمی کے رمضان پیکج ساڑھے تین ہزار روپے کا جبکہ اپنے لیے 2 کڑوڑ 73 لاکھ روپے کا پیکج لیا ہے
126