124

منشی راجہ کا چمتکار 10 ہزار ووٹ بیکار

Spread the love

‏اسلام آباد ( آواز خلق ) این اے 81 گوجرنوالہ کی دوبارہ گنتی میں منشی سکندر سلطان راجہ نے چمتکار کر دیا پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار جو الیکشن جیت گئے تھے ان کے 10 ہزارووٹ مستر ہو گئے ۔ دوبارہ گنتی میں مسترد ووٹ 10 ہزار بڑھ گئے۔ مسترد ووٹ 7 ہزار سے بڑھ کر 17 ہزار ہو گئے، رانا بلال اعجاز کے ووٹ 10 ہزار کم ہو گئے۔ ایسا چمتکار کیسے ممکن ہے ؟؟؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں