109

کنگلہ دیش بنگلہ دیش سے بھی غریب ملک قرار

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) آئی ایم ایف نے دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی۔ غریب ترین ممالک کی فہرست میں جنوبی ایشیا کا سب سے غریب ترین ملک نیپال ہے، فہرست میں نیپال کا نمبر 40 ہے، پاکستان 52، بنگلادیش 62 اور بھارت 63 ویں نمبر پر ہے. واضح رہے کہ آئی ایم ایف نے فہرست کو ملکی آبادی کی فی کس جی ڈی پی اور لوگوں کی قوت خرید کی صلاحیت کی بنیاد پر ترتیب دی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں