89

تگڑی پارٹی کے امیدوار اسٹیبلشمنٹ کے تابعدار

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) سینیٹ الیکشن کے لئے تین امیدواروں جن کا تعلق پاکستان تگڑی پارٹی سے ہے، کاغذات جمع کرا دئے ہیں۔ حکومتی جماعتیں ووٹ دے کر ثواب دارین حاصل کریں گی۔ ان کے نام درج ذیل ہیں۔
1۔محسن نقوی 2۔فیصل واو ڈا 3۔ انوارالحق کاکڑ،
واضح رہے ان میں محسن نقوی اور انوار الحق کاکڑ آئین شکن ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں